اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ٹائمزکی خبر کے مطابق امریکہ بظاہر ایران پر ایک بڑا فوجی حملہ کرنے کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے۔ ایران مذاکرات کو حل کے بجائے ایک جال سمجھتا ہے اور ممکنہ جنگ کو اپنے فائدے میں استعمال کرنے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے […]
