Posted inکھیل

سری لنکا کرکٹ کی پی سی بی سے پاک بھارت میچ کے بائیکاٹ پر نظرِثانی کی درخواست

سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِثانی کی درخواست کر دی ہے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق ایس ایل سی نے پی سی بی کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ بائیکاٹ کے اعلان سے […]

Gift this article