اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے کھیلوں کی فیڈریشنز کے لیے نیا ضابطہ اخلاق نافذ کیا ہے، جو اولمپک چارٹر کے مطابق بنایا گیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے صدر رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت 31 ویں […]
