Posted inکھیل

مریم نواز کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ فاتح ڈیف کرکٹ ٹیم کو 38 لاکھ روپے کا چیک پیش

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ ہاؤس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں مریم نواز نے ڈیف کرکٹرز کے لیے انعام کی رقم 5 لاکھ روپےدی اور کھلاڑیوں کو 38 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈیف کرکٹرز کے لیے فوری طور پر گراؤنڈ مختص کرنے […]

Gift this article