اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے منگل کو نیشنل بینک اسٹیڈیم، کراچی میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پہلے دو ون ڈے 113 رنز اور دو وکٹوں سے جیتنے کے […]
