اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان والی بال انٹرنیشنل لیگ ایک بار پھر غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی ہے، پاکستان والی بال فیڈریشن نے اس ایونٹ کو نومبر میں کرانے کا اعلان کیا تھا جوممکن نہ ہوسکا۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نے لیگ میں اپنے کھلاڑیوں کو بھیجنے سے انکار کردیا […]
