Posted inکھیل

پاکستان فٹبال لیگ کے پلیئر محمد فضل کا سربیا کی ٹاپ لیگ میں معاہدہ

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق قومی لیفٹ بیک محمد فضل نے سربیئن سپر لیگا کلب آئی ایم ٹی بیلگریڈ سے معاہدہ کرلیا ہے۔محمد فضل کا سوئیڈیش تھرڈ ڈویژن کلب نورڈک یونائیٹڈ سے آئی ایم ٹی ٹرانسفر مکمل ہوگیا ۔ یاد رہے محمد فضل نے سعودی عرب کے خلاف فیفا کوالیفائر میں پاکستان […]

Gift this article