Posted inکھیل

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ : پاکستان کی دوسرے گروپ میچ میں ہانگ کانگ کو شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ دوسرے گروپ میچ میں پاکستان نے ہانگ کانگ کو 2-1 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے نور زمان اور ناصر اقبال نے اپنے میچز جیتے۔ اس سے قبل پہلے میچ میں قومی ٹیم […]

Gift this article