اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 14فروری سے شروع ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کامبیکس ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 2025 ء کی میزبانی کرے گی، جو 14 سے 20 فروری تک لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں ہوگی، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل پہلے ہی شروع ہو […]
