اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو نیویارک میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اپنے تیسرے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو7 وکٹوں سے شکست دے کر سپر 8 کوالیفائی کرنے کی امیدیں روشن کر دیں۔ مین ان گرین نے 107 رنز کا ہدف 18ویں اوور میں حاصل کر […]
