ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے کوریا کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کر لی اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی کے تیسری پوزیشن کے میچ میں سفیان خان اور حنان شاہد نے دو دو گول کیے اور پاکستان نے جنوبی کوریا کو 5-2 سے شکست دی۔ گرین شرٹس […]
