21 نومبر کو پاکستان نے اپنا دوسرا فیفا ایشین کوالیفائنگ راؤنڈ اسلام آباد میں کھیلا جہاں اس نے جناح فٹ بال اسٹیڈیم میں تاجکستان کی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس سے قبل پاکستان پہلے ہی سعودی عرب کے ہاتھوں 4-0 سے شکست خوردہ ہے۔ اس شاندار میچ کو دیکھنے کے لیے ہجوم کا امکان نہیں […]
