اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے کھیلوں کی گورننس اور کھلاڑیوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ڈسپلنری کمیٹی اور اسپورٹس کمیشن کے نام سے دو اہم کمیٹیاں تشکیل دی ہیں ۔ یہ فیصلہ پی او اے کے صدر عارف سعید کی منظوری سے […]
