پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 177 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی اور سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ اوورز […]
