پاکستانی قوم آج بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا 148واں یوم پیدائش روایتی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی ہے جس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ بابائے قوم کے […]
