اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کشمالہ طلعت، شوٹنگ میں اولمپک میڈل جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون بننے کے لیے تیار ۔ کشمالہ طلعت 26 جولائی سے شروع ہونے والے پیرس گیمز میں 10 میٹر ایئر پسٹل اور 25 میٹر پسٹل مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ کشمالہ کا مقصد دقیانوسی روایات کو […]
