Posted inکھیل

پاکستانی سٹرینتھ لفٹرز نے ورلڈ چیمپئن شپ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیت لیے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستانی سٹرینتھ لفٹرز نے قازقستان میں 11ویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چیمپئن شپ 2024 کے دوسرے دن شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنے ملک کے لیے مزید تمغے جیتے۔ محمد نوید جو گوجرانوالہ کی سیشن کورٹ میں ریڈر ہیں ،نے 95 کلوگرام کلاس (ماسٹر 1 زمرہ) میں ان […]

Gift this article