اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کا ایک اور ایتھلیٹ پیرس اولمپکس میں اپنے ایونٹ کے پہلے ہی راؤنڈ سے باہر ہوگیا ہے، 25 میٹر ریپڈ پسٹل کے مقابلوں شریک، ورلڈ چیمپئن شپ کے برانز میڈلسٹ شوٹر، جی ایم بشیر کوالیفیکشن راؤنڈ میں ٹاپ چھ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے۔ پیرس […]
