اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی نے پی ایف ایف ہاؤس پر قبضے اور متوازی تنظیم بنانے کے الزامات پر سابق صدر اشفاق حسین ، ظاہر شاہ، عامر ڈوگر اور سردار نوید حیدر سمیت 22 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی ان 22 افراد میں شرافت حسین […]
