Posted inکھیل

کینسو اوپن سکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے اشعب عرفان سیمی فائنل میں پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اشعب عرفان کینسو اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔اشعب عرفان نے 2۔0 کے خسارے سے کم بیک کیا اور 11-8، 12-10، 4-11، 2-11 اور 9-11 سے کامیابی حاصل کی۔اشعب عرفان نےکوارٹر فائنل میں میکسیکو کے جارج لوئیس ڈومینگوئز کو 3 -2 سے ہرایا۔ […]

Gift this article