Posted inTop News, پاکستان

بجلی سستی کرنے کا نیا پلان: حکومت پاور سیکٹر کے قرضے ری اسٹرکچر کرنے پر غور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ڈان نیوز  کی خبر کے مطابق وفاقی وزیرِ توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کے نرخ کم کرنے اور صارفین کو دوبارہ قومی گرڈ کی طرف لانے کے لیے توانائی شعبے کے قرضوں کی ڈیٹ ری اسٹرکچرنگ پر غور کر رہی ہے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ […]

Gift this article