اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے پر امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پارٹی قیادت اور وزارت اعظمیٰ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، […]
