دوران پرواز پائلٹ 28 منٹ تک سوتے رہے،2 پائلٹس معطل اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سرکاری ایجنسی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی کمیٹی (KNKT) کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، انڈونیشیا میں ایک طیارہ اپنے راستے سے بھٹک گیا جب طیارے کے دونوں پائلٹ 28 منٹ تک سو گئے۔ انڈونیشیا کی وزارت ٹرانسپورٹ 25 جنوری […]
