Posted inکھیل

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اسٹار بلے باز اور کپتان بابر اعظم ایک اور سنگ میل کے قریب ہیں کیونکہ ان کی ٹیم اس ماہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے تیار ہے۔ بابر کے اس وقت ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 3,698 رنز ہیں اور وہ صرف ویرات کوہلی […]

Gift this article