اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بہتری لائی۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز فخر زمان ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی فہرست میں چار درجے چھلانگ لگا کر […]
