اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز محمد عامر اس سال کےٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں آخری 6 ٹی ٹوئنٹی کے لیے فالکنز کی نمائندگی کریں گے کیونکہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے بعد اسکواڈ میں شامل ہوں گے۔ عامر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے […]
