اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان نیوز کی خبر کے مطابق آئندہ وفاقی بجٹ ایسے وقت میں تیار کیا جا رہا ہے جب پاکستان کی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے اور مالیاتی گنجائش محدود ہوتی جا رہی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2025 سے فروری 2026 تک وفاقی قرض میں 1.99 کھرب روپے کا اضافہ […]
