اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹینس کی امیدیں ختم ہوتی جا رہی ہیں کیونکہ کھلاڑی غیر ملکی اسکالرشپ کو زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔ کراچی کلب میں جاری (کے سی) جنکو سولر نیشنل جونیئرز اور سینئرز ٹینس چیمپئن شپ اپنے اختتام کے قریب ہے، لیکن اس کھیل کا مستقبل اچھا […]
