Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی

ٹرمپ کے ٹیلی پرامپٹر آپریٹر پر اندرونی معلومات سے شرطیں لگا کر ایک لاکھ ڈالر سے زائد کمانے کا الزام

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اے بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طویل عرصے سے ٹیلی پرامپٹر آپریٹر کے طور پر خدمات انجام دینے والے وائٹ ہاؤس کے اہلکار گیبریل پیریز پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے صدر کی تقاریر سے متعلق اندرونی معلومات استعمال کرتے ہوئے […]

Gift this article