Posted inکھیل

سڈنی ٹیسٹ: آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ایشز سیریز 4-1 سے جیت لی

ایشز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 4-1 سے جیت لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 384 رنز بنائے، جواب میں آسٹریلیا نے 567 رنز اسکور کر کے 183 رنز کی برتری حاصل کی۔ دوسری اننگز […]

Gift this article