اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق حسن علی اور آل راؤنڈر شاداب خان دورہ آئرلینڈ سے قبل جاری تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔ شاداب اور حسن جو اس وقت واروکشائر کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیل رہے ہیں آئرلینڈ میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ پاکستانی ٹیم 4 سے 6 مئی تک لاہور […]
