کیا ٹریسکوتھک انگلینڈ کے وائٹ بال کوچ بننے کے لیے تیار ہیں؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق مارکس ٹریسکوتھک آسٹریلیا کے خلاف اپنی آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران انگلینڈ کے عبوری ہیڈ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے لیکن سابق اوپنر نے طویل مدتی ذمہ داری لینے کے بارے میں ابھی کوئی […]
