اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی امریکہ کے ورلڈ کپ کوالیفائر میں لیونل میسی کی واپسی پر ارجنٹینا اور وینزویلا کا میچ 1-1 سے برابر ہوا۔ میسی، جو جولائی میں کولمبیا کے خلاف فائنل میں چوٹ لگنے کے بعد مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں، نے میچ کے آغاز کے […]
