برمنگھم کے ایجبسٹن اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے کر اہم دو پوائنٹس حاصل کر لیے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز […]
