آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دے کر ساتویں مرتبہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میں 151 رنز کا ہدف آسٹریلوی ٹیم نے 17.2 اوورز میں حاصل کیا اور پورے ٹورنامنٹ میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے ایک اور عالمی اعزاز جیت لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے […]
