اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے سائیکلسٹ کیڈن گرووز نے ووئلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 17واں مرحلہ جیت لیا۔25 سالہ آسٹریلین سائیکلسٹ کیڈن گرووز کی یہ ریس میں تیسری سٹیج فتح ہے۔ ووئلٹا اسپانیا سائیکل ریس کا 79 واں ایڈیشن سپین میں جاری ہے جو 21 مراحل پر مشتمل ہے، ریس […]
