ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 سنسنی خیز میچ میں ویسٹ انڈیزنے پاپوا نیو گنی کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق روسٹن چیز نے دباؤ میں 42 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور اتوار کو آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوسرے میچ میں […]
