میرپور: ویسٹ انڈیز نے دوسرے ایک روزہ میچ میں بنگلادیش کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کردی۔ میچ کا باقاعدہ وقت ٹائی ہونے کے بعد فیصلہ سپر اوور میں ہوا، جہاں ویسٹ انڈیز نے 10 رنز کا ہدف دیا جسے بنگلادیش […]
