پناہ کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ،2024 میں 11 ہزار پاکستانیوں نے برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگی نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 11 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے برطانیہ میں سیاسی پناہ مانگی — 2022 کے مقابلے میں پانچ گنا اضافہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سما نیوز کے مطابق پاکستانی شہریوں کی سیاسی […]
