اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے مواخذے کے لیے ہونے والی ووٹنگ سے پہلے ملک میں مارشل لاء لگانے پر معافی مانگ لی ہے۔ تاہم صدر نے مستعفی ہونے سے گریز کیا ہے۔ ماہرین صدر کی جانب سے اس اقدام کو اپنی صدارت بچانے کی آخری کوشش قرار دے […]
