Posted inکھیل

پریمیئر لیگ: مانچسٹر سٹی کی وولور ہیمپٹن کو 2-1 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے میچ میں مانچسٹر سٹی اور وولور ہیمپٹن مدِ مقابل تھے وولور ہیمپٹن جواس سیزن میں اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکے اور لیگ کی آخری پوزیشن پر ہیں کو مانچسٹر سٹی سے اس میچ میں بھی 2-1 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا […]

Gift this article