اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق وولور ہیمپٹن وانڈررز کے نئے پرتگالی کوچ ویتر پریرا نے اپنے پریمیئر لیگ کے سفر کا شاندار آغاز کیا، جب ان کی ٹیم نے لیسٹر سٹی کو 3-0 سے شکست دے کر ریلیگیشن زون سے باہر نکلنے کی امیدیں روشن کر دیں۔ ویتر پریرا، جنہیں جمعرات کو […]
