Posted inکھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ: سری لنکا کو بڑا دھچکا، اسٹار آل راؤنڈر انجری کا شکار

کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکا کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں اسٹار آل راؤنڈر ونندو ہسارنگا ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ہسارنگا کو یہ انجری آئرلینڈ کے خلاف میچ کے دوران پیش آئی، جس میں انہوں نے تین وکٹیں حاصل کرکے ٹیم کی […]

Gift this article