اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق کارلوس الکاراز نے انگلینڈ کے شہر لندن میں ومبلڈن اوپن کے فائنل میچ میں نوواک جوکووچ کو شکست دے کر دوبارہ ومبلڈن مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔ 20 سالہ ہسپانوی کھلاڑی نے بہت بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے میچ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2، 6-2 اور 7-6 […]
