Posted inکھیل

ٹیسٹ کرکٹ کی 150ویں سالگرہ، تین پاکستانی سابق کپتان مدعو

ٹیسٹ کرکٹ کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے سابق کپتانوں ظہیر عباس، وسیم اکرم اور وقار یونس کو خصوصی طور پر مدعو کر لیا۔ اس تاریخی موقع پر آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچ آئندہ سال 11 سے 15 مارچ تک میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ کرکٹ […]

Gift this article