Posted inپاکستان, Top News

عمران خان کی اسپتال منتقلی پر حکومت کا یوٹرن؟ نظرثانی درخواست دائر کرنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر قانون […]

Gift this article