Posted inTop News, پاکستان

شام میں پھنسے 318 پاکستانی بحفاظت اسلام آباد پہنچ گئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں پھنسے 318 پاکستانی بیروت سے چارٹر طیارے کے ذریعے بحفاظت اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیروت سے آنے والے پاکستانیوں کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی کاوشوں کی بدولت شام میں پھنسے پاکستانیوں کا انخلا […]

Gift this article