Posted inپاکستان, Top News

60 ارب روپے سے زائد کے 5 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری، گوادر سے گلگت تک بڑے منصوبے شامل

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز  کی خبر کے مطابق مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی نے مجموعی طور پر 60 ارب روپے سے زائد مالیت کے پانچ ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں گوادر کو میرانی ڈیم سے پانی فراہم کرنے کے لیے 125 کلومیٹر طویل پائپ لائن، کراچی نیبرہوڈ امپروومنٹ پراجیکٹ، گلگت […]

Gift this article