آئندہ مالی سال کے لئے پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 313 ارب روپے اضافے کا تخمینہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے وفاقی بجٹ 2024-25 میں دفاعی بجٹ میں313 ارب روپے اضافےکا تخمینہ لگایا ہے۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے کہا کہ جاری سال میں دفاعی […]
