Posted inبین الاقوامی, Top News

نیٹو کے شمالی محاذ پر بڑی پیش رفت، سویڈن فن لینڈ کی مدد کو جنگی طیاروں سمیت پہنچ گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق سویڈن نے فن لینڈ کی فضائی نگرانی اور علاقائی تحفظ مضبوط بنانے کے لیے گریپن لڑاکا طیاروں اور ایک کارویٹ جنگی بحری جہاز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مشن کم از کم 2026 کے اختتام تک جاری رہے گا۔ فن لینڈ کی دفاعی […]

Gift this article